کمالیہ (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ بار الیکشن 2025 امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سید ثقلین شاہ ایڈووکیٹ اپنے کاغذات نامزدگی چیئرمین بورڈ کمالیہ بار عارف چوہدری ایڈووکیٹ، ممبر الیکشن بورڑ امجد علی ڈوگر ایڈووکیٹ، رانا محمد طارق ایڈووکیٹ کو جمع کروا دیئے۔ اس موقع پر چوہدری منیر احمد ایڈووکیٹ، چوہدری صلاح الدین چدھڑ ایڈووکیٹ، مہر محمد ریاض ایڈووکیٹ، رائے جمیل احمد دہیڑ ایڈووکیٹ، سردار عبدالرحمن ڈوگر ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری کمالیہ بار، بابر علی بگھیلا ایڈووکیٹ، امتیاز شیخ ایڈووکیٹ، سردار ذیشان الیاس گجر ایڈووکیٹ بھی ہمراہ تھے۔