رگبی کا عظیم کھلاڑی جونا لومو انتقال کر گیا

image

رگبی کا عظیم کھلاڑی جونا لومو چالیس سال کی عمر میں انتقال کر گیا 

لومو کا تعلق نیوزی لینڈ سے تھا جس نے رگبی کے 63  میچ کھیلے اور 37 سکور کیا جس نے 1994 سے لیکر 2002 تک نیوزی لینڈ کے لئے کھیلا

کڈنی کی شدید درد کے باوجود کھیل جاری رکھا لیکن درد کی وجہ سے کھیل مجبوراً چھوڑنا پڑا انکا 2004 میں کڈنی کا آپریشن کیا گیا جو کہ دو ہزار گیا رہ میں کام کرنا بند کر گیا ۔

نیوزی لینڈ کے رگبی سربراہ کا کہنا ہے کہ جونا ہمارے لئے لیجنڈ تھا اور اس کے چاہنے والے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ پوری دنیا میں موجود ہیں اور ہمیں انکے خاندان سے پوری ہمدردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں