لاہور (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق فضل پارک شاہدرہ میں داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی مناسبت سے المدینہ پوائنٹ شکیل شاہ اور اے جے موبائل عقیل جٹ کی جانب سے قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر لاہور بھر سے معروف صحافی، سیاسی و سماجی اہم شخصیات نے شرکت کی، جس میں مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور مرکزی چیئرمین عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق چوہدری آصف محمود وڑائچ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔مزید اس موقع پر پیر سید اشتیاق حسین شاہ، پیر سید شکیل حسین شاہ، پیر سید جیون حسین شاہ، پیر سید انور حسین شاہ، پیر سید عقیل حسین شاہ نے بھی خصوصی شرکت کی، مزید تقریب میں عباس جٹ، عقیل جٹ، نبیل جٹ، نفیل جٹ، واجد جٹ، حماد جٹ، شاہد بخاری، نعیم عمر، محمد اصف قریشی، یونس مہر، میاں عبداللہ، مبین شاہ، گوہر، محمد اظہر، محمد ابوبکر، میاں عمران، میاں عرفان، میاں ارشاد، میاں عثمان، محمد سعید، ملک ذیشان، حسنین خان، ارمان گل اف کراچی، احسن جٹ، عدنان عوان 42، حیات جٹ، احتشام جٹ، ملک عطاءاللہ، وسیم باب، مرزا عبدالوہاب بیگ، حسین علی، سید ماجد، سفیر جٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔