جمعہ کی رات پر بخارسٹ کے مرکز میں ایک نائٹ کلب میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 26 ہلاک اور 88 کے قریب شدید زخمی حالت میں ہیں رومانوی میڈیا کے مطابق ہلاکتو ں کی تعداد میں اضافے کے امکانات ہیں کچھ رومنی میڈیا مرنے والوں کی تعداد 40 بتا رہا ہے
جس وقت دھماکہ ہوا اس وقت کو لیکٹیو نامی کلب میں 300 سے 400 لوگ تھے، اور کچھ اب بھی لاپتہ ہیں.
ایک گواہ کے مطابق، رومنی میڈیا سے بات چیت، کرتے ہوئے کہ دھماکہ سٹیج کے قریب ہوا ارد گرد ایک پائروٹیکنیک ڈسپلے لگا یا گیا
وزیر داخلہ جبر آئل اوپریا ہنگامی خدمات سر انجام دیتے ہوئے نظر آئے اور لوگوں کا سڑک پر طبعی امداد دی جا رہی ہیں اور قریبی ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ڈاکٹرز اور نرسوں کو ہنگامی کال پر ڈیوٹی پر بلا لیا گیا