عید قربان ٹپس

💕کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں.
گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے

💕 (1) ہار مونز سے متاثر خواتین گوشت میں ( ادرک+ لہسن+ہلدی+کالی مرچ+ دھنیا + پودینہ) کا استعمال زیادہ کریں سرخ مرچ اور دیگر مصالہ کا استعمال براے نام کریں

💕(2) گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز) کا قہوہ لیا جائے

💕(3) گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا) کا قہوہ لیں

💕(4) گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ درد ھو تو ( اجوائن دیسی + پودینہ+ تیز پات) قہوہ لیں

💕(5) گوشت کھا کر اگر لوز موشن متلی لگے تو ( لونگ + دار چینی + لیمن چند قطرے) کا قہوہ لیں

💕(6) گوشت کھا کر اگر پیچش ھو تو ( ہلدی + ملٹھی + سونف) یا ( سونف + زیرہسفید + ہلدی) پوڈر کرکے لیں

💕(7) گوشت کھا کر اگر پائلز خونی شروع ھو جائے تو ( زیرہ سفید + سونف + گلاب کی پتی + ) کا قہوہ 2 چٹکی ہلدی پھانک کر قہوہ پی لیں

💕 (8) گوشت کھا کر اگر ( ادرک + پودینہ+ اجوائن دیسی) کا قہوہ معمول سے لیا جائے تو بدہضمی ڈکاریں درد اپھارہ لوز موشن وغیرہ سے محفوظ رکھے گا

💕(9) گوشت کھا کر اگر مسوڑوں پر ورم آجاے دانت درد کریں تو ( نمک + سونٹھ + سرسوں کے تیل سے لیپ) تیار کر کے دانتوں مسوڑوں پر ملا جائے تو سکون حاصل ھوتا ھے

💕(10) گوشت کھا کر اگر قبض ھو تو ( منقہ 8/10 دانے) ادھے کپ پانی میں ابال کر منقہ کھالیں اور پانی پی لیں انشاءاللہ قبض رفع ھو جائے گا

💕(11)چھوٹے بچوں کو گوشت کے ساتھ صرف( پودینہ + زیرہ + سونف + بڑی الائچی) کا قہوہ دیا جائے

ثواب کی نیت سے شئیر کریں جزاک اللہ خیرا

💕پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کے لئے شیئر ضرور کریں 💕

*

اپنا تبصرہ بھیجیں