کمالیہ : رائے عمرحیات خاں منج کو ضلعی کواڈینیٹرمیڈیا مونیڑنگ اینڈ ایویلیوایشن انصاف یوتھ ونگ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ نامزدگی پر ارسلان انصاری ٹائیگر فورس کمالیہ کی طرف سے عشائیہ دیا گیا. جس میں تحصیل جنرل سیکرٹری لیبر تحریک انصاف عظیم انصاری، رانا علی رضا منج تحصیل جوائنٹ سیکرٹری لیبرونگ, سیکرٹری کورونا مظہر فرید انصاری, صدر ٹیم ٹائیگر فورس جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ارسلان انصاری, رانا محمد عابد تحصیل انفارمیشن سیکرٹری لیبر تحریک انصاف اور ارشد انصاری چیئرمین مقامی عشر و زکوٰۃ کمیٹی کمالیہ نے خصوصی شرکت کی۔