کمالیہ نئی آواز (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ )۔
سٹی صدر مسلم لیگ ن یوتھ حاجی شہزاد عامر چوہدری کے مطالبے پر چیئر مین بلدیہ کمالیہ ملک محمد شریف، رائے ضیا اللہ خاں، رائے محمد الیاس خاں، رائے محمد عارف خاں کا سٹاپ نمبر 3 کے قریب محلہ ڈلمہ ٹھٹھہ، محلہ آدھیوال اور محلہ خورشید آباد کا دورہ، سیوریج اور صفائی کے انتظامات کو چیک کیا۔ مزید بہتر بنانے جانے کی یقین دہانی کروائی۔