کمالیہ نئی آواز (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری مقدمہ درج تفصیل کے مطابق بشیر احمد نامی شخص نے تھانہ سٹی کمالیہ کو ایک تحریری درخواست گزاری کے ذیشان کالونی کمالیہ میں میں اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کر کے گیا اور جب واپس آیا تو میری موٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کر کے لیگیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف دفعہ381Aت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔