رحمانی برادری نے نئی تاریخ رقم کردی بلدیہ کمالیہ سے چار کونسلر منتخب۔
حاجی زکریا رحمانی کے صاحبزادے اور کونسلر شہزاداللہ کی اہلیہ کونسلر بن گئے
کمالیہ نئی آواز (نامہ نگار )کمالیہ کی سیاست میں رحمانی برادری نے نئی تاریخ رقم کردی سٹی صدر مسلم لیگ ن و کونسلر حاجی محمد زکریا رحمانی کے صاحبزادے میاں عثمان حمزہ مخصوص نشست پر ایم پی اے نازیہ راحیل اور فتیانہ گروپ کی حمایت سے متفقہ یوتھ کونسلر منتخب ۔جبکہ میاں اسدالرحمان ایم این اے گروپ سے آزاد منتخب ہونیوالے کونسلر چوہدری شہزاداللہ رحمانی کی اہلیہ ووٹ برابر ہونے پر ٹاس پر مخصوص نشست پر کونسلر منتخب ہو گئیں۔ شاندار کامیابی پر چوہدری فقیر محمد رحمانی عامر چوہدری بابر علی قادری اکبر سلیمان رحمانی چوہدری لیاقت علی رحمانی شاہ زیب ڈار چوہدری وسیم رحمانی چوہدری عثمان عالم رحمانی ودیگر کی مبارکباد