وزیر اعظم نواز شریف کا وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو فون

12370695_1043704765661364_4868594325196735289_oکراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو فون کیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف کا وزیر اعلیٰ سندھ سے کہنا ہے کہ اسپیکر کی اجازت کے بغیر رکن اسمبلی کی گرفتاری غیرقانونی ہے،قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے،اگر پولیس افسر قصور وار ہوا تو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں