ٹوبہ ٹیک سنگھ سے وکلا کی بڑی تعداد پیر محل بار منتقل

 پیرمحل نئی آواز ( رانا اشرف )  وکلاء نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاءwhatsapp-image-2016-09-10-at-16-04-24 کے اعزاز میں پر وقارتقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 30وکلاء جن میں مہر محمد رفیق نوہانہ ،میاں نثار احمد پور ، لیاقت علی بھٹی ،چوہدری محمد جمیل وینس ، میاں طارق حسین ، سجاد حیدر کھرل ، نعیم قمر ، فلک شیر نکیانہ ، محمد سلیم رضا ، میاں زاہد تھہیم ، رانا شہباز ، محمد سلیمان گوانس ، رائے غلام مرتضیٰ مارتھ ، عامر شہزاد بھٹی ، رانا شاہد محمود ، چوہدری فاروق لطیف ،مہر عامر سلطان نوہانہ ، مہر نوید احسن نوہانہ ، محمد حسین ، چوہدری عابد ، چوہدری تنویر عباس ، راؤ نعمان عاقل ، مہر خالد ریاض ، ،چوہدری علی شیر ، چوہدری طارق محمودنعیم ، میاں حیدر علی ،میاں عبدالحمید ،چوہدری حمید نصیب شامل ہے نے ٹوبہ ٹیک سنگھ بار سے پیرمحل بار میں رکنیت منتقل کروالی رکنیت منتقل کروانے والے وکلاء کے اعزاز میں پر وقارتقریب میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس کا اہتمام طالب حسین جعفری ایڈوکیٹ ،محمد اکرم نوناری ایڈوکیٹ ،سردار شوکت علی گجر ایڈوکیٹ نے کیاکو پیرمحل بار منتظمین نے ہار پہنائے اور رکنیت کارڈ تقسیم کیے تقریب میں چوہدری منظر حفیظ تحصیلد ارسمیت کثیر تعداد میں وکلاء نے شرکت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں