اروتی میں مضرصحت جوس کی فروخت بچے بیماریوں میں مبتلا

12370695_1043704765661364_4868594325196735289_o
دکانوں اور ڈرنک کارنر کو معروف کمپنی کی پیکنگ کی کاپی کر کے ناقص جوس فراہم کیا جا رہا ہے
اروتی حاجی اسلم(نئ آواز) سپیشل رپورٹر
شہریوں انصر عباس, عبداللہ, محمد کاشف, ندیم عباس اورخضرحیات سمیت ودیگرشہریوں نے نئ آوازسے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف دکانوں اور ڈرنک کارنرز پر معروف جوس کمپنی کی پیکنگ کر کے ناقص جوس فراہم کیا جا رہا ہے. انہوں نے بتایا کہ جوس کے استمال سے متعدد بچے ہیضہ اور دست جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں. انہوں نے بتایا کہ محکمہ فوڈ کی جانب سے کسی قسم کی روک ٹوک نہ ہے. جس کے باعث دکاندار بلا خوف وخطر انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں