فیصل واڈا نے کئے گھنٹے کراچی کے شہریوں کو یرغمال بنائے رکھا: میں معافی مانگتا ہوں

کراچی نئی آواز ( ڈاکٹر ایم آئی درانی ) پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ فیصل واڈا کے اقدام پر معافی مانگتا ہوں۔ ایسی غیر ذمہ دارانہ حرکت نہیں کرنی چاہیئے تھی۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نعیم الحق کا کراچی کے علاقے شارع فیصل پر فیصل واڈا کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی پر رددعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فیصل واڈا نے پی ٹی آئی کو شرمندی کرادیا ہے۔ فیصل واڈا نے پانچ گھنٹے تک کراچی کے شہریوں کو یرغمال بنائے رکھا اس اقدام پر میں معافی مانگتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں