سندھیلیانوالی نمائندہ نئی آواز (چوہدری افضال) ملک کی سلامتی و استحکام پر کسی سیاسی جماعت سے سمجھوتہ نہ کیا جاءے چوہدری عثمان صابر رہنما عوامی لیگ نے نئی آواز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے حالات بہتر بنانے کے لیے بلا امتیاز کارروائی کی جائے پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے ملک کے غداروں کو عبرت ناک سزایں دیں گے تو ہی حقیقی امن قائم ہو گا انہوں نےکہا کہ پاکستان ہمارے آباواجداد بڑی قربانیاں کے بعد حاصل کیاکسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاکستان میں رہ کے پاکستان مخالف نعرے بھی لگائے اس سلسلے ميں پاکستان کت سیکیورٹی اداروں کو خصوصی اختیارات دیئے جائیں تا کی غداران وطن کا سفایا کر سکیں انہوں نےکہا کہ پاکستان حکومت کو اس معاملے میں جس بہادری سے سٹینڈ لینا چاہیے تھا وہ نہیں لیا گیا، جبکہ حساس اداروں نے اپنی زمے داریاں پوری کی ہیں