کمالیہ نئی آواز ( عمران شاہد ) محلہ راضا آباد /بلال گنج میں پانی گھروں سے نکل کر سڑک پر آ گیا عوام کے لئے بیماریاں پھیلنے کا خدشہاہل علاقہ اس صورتحال سے بہت پریشان .عوامی نمائیندوں سے بہت بار درخوست دی ہے. عوامی نمائیندے آتے ہیں اور سہانے خوب دکھا کر چلے جاتے ہیں. ٹی ایم اے اور محکمہ ھیلتھ کی اس علاقہ کی طرف کو ئ توجہ نہیں. ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مدد کی اپیل. اس محلے کے ابلتے ہوئے گٹروں سے نکل کر گلیوں میں کھڑا پانی اور تالاب کو بند کیا جائے۔