سند ھیلیا نوالی کی خبریں ۔۔ رپورٹ افضال جٹ

image

نئی آواز پیر محل ( افضال جٹ ) نامعلوم چور سول ہسپتال کے جنریٹر سے ہزاروں روپے مالیت کی بیٹری لے اڑے ،لوڈشیڈنگ اوقات میں عملہ سمیت مریضوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ۔

پیر محل نئی آواز ( افضال جٹ ) ۔
شرپسند عناصر سول ہسپتال کی ایمبولینس کے سلف سوئچ میں ایلفی ڈال کر فرار

پیر محل نئی آواز ( افضال جٹ ) ۔
دو کروڑ پچیس لاکه روپے کہ لاگت اور ایم این اے چوہدری اسدالرحمن کی خصوصی کاوشوں سے سندهیلیاں والی اور قریبی بستیوں کےلئے ساڑهے تیرہ کلومیٹر لمبی سوئی گیس پائپ منظور سوئی گیس کی ٹیم کا ٹهیکیدار اور کریم انصاری کے ہمراہ سندهیلیاں والی کا دورہ پیر سے کام شروع ہو جاے گا چوہدری اسدالرحمن افتتاع کریں گے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد رمضان چوہدری کو پراجیکٹ کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا

سندھیلیانوالی (چوہدری افضال جٹ) ڈاکٹر منیر اقبال کے ہسپتال الشفا میں گزشتہ دنوں آپریشن کے بعد فوت ہونے والی اقلیم بی بی کے بیٹے عامر عباس نے بتایا کہ دوران آپریشن ڈاکٹرمنیر اور اس کے عملے نے میری والدہ کے ایک تولہ سونے کے زیورات چوری کر لیے

اپنا تبصرہ بھیجیں