ایاز صادق ایک بار پھر مشکل میں

image

لاہور ( نئی آواز ) الیکشن کمیشن کو این اے 122 کا الیکشن ملتوی کر دینا چاہیے تھے : پلڈاٹ کی رپورٹ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پلڈاٹ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ لاہور میں این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں الیکشن کمیشن صاف شفاف الیکشن کروانے میں ناکام ہوا ہے جس کی وجہ سے قوائد و ضوابط میں ردو بدل کی گئی ۔

الیکشن کمیشن کو چاہیے تھا کہ وہ انتخابات کو ملتوی کر کے ضروری اقدامات کرتے جس سے الیکشن میں لوگ اپنا نمائندہ کا انتخاب کر سکتے لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے ایک بار پھر الیکشن کمیشن پاکستان اور حکومت کے لئے بڑے مسائل پیدا ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں