ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر یو ٹرن بیان سے ہی پھر گئے

image

دنیا بھر میں شدید تنقید اور پابندی کے ڈر سے ڈونلڈ ٹرمپ اپنے الفاظ سے ہی پھر گئے۔

لاس اینجلس میں ایک ٹی وی پروگرام میں انٹر ویو کے  دوران جب میزبان نے ان سے مسلمانوں پر امریکا میں پابندی کے بیان پر سوال پوچھا تو ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لے لیا۔ صدارتی امیدوار کا کہنا تھا کہ سان برنیڈو میں فائرنگ کے واقعے کے بعد انہوں نے مسلمانوں پر عارضی پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ان کے بہت سے مسلمان دوست ہیں اور وہ سب بہترین انسان ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں