الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات میں بھی دھاندلی کا منصوبہ بنا لیا ہے: عمران خان

image

اسلام آباد (نئی آواز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن نے اگلے الیکشن میں دھاندلی کا پلان بنا لیا ہے۔ عمران فیس بک پر خطاب کرنے والے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں۔ انہوں نے تحریک انصاف کے کارکنوں اور پاکستان کے عام لوگوں کے ساتھ ایک گھنٹے تک براہ راست بات کی جس کو دیکھنے والے اور فیس بک میں شمولیت کرنے والے افراد کی تعداد لاکھوں میں تھی جو کہ ایک ریکارڈ بھی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں