غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی تیارہ مصر کے صحراہ سینا میں گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا
روس کا مسافر طیارہ سینائی کے صحرا میں گر کر تباہ طیارے میں 200 سے زائد لوگ موجود تھے جن میں 132 خواتین 68 مرد اور 17 بچے بھی شامل تھے جن میں کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا
روس کے وزیراعظم نے بھی دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی مکمل تحقیقات کی جائے گی اور متاثرہ خاندان کی مدد بھی کی جائے گی