عالمزیب خان کو ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی دی گئی۔

عالمزیب خان کی ڈپٹی سیکرٹری عہدے پر ترقی بہترین اقدام ہیں: علاقہ عمائدین

پشاور (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عالمزیب خان کی ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عالمزیب خان کو ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی دی گئی۔ یاد رہے کہ عالمزیب خان اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔ عالمزیب خان کو ترقی بہترین کارکردگی پر دی گئی ۔ اس موقع پر علاقہ عمائدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ عالمزیب خان کی ڈپٹی سیکرٹری آف پشاور بورڈ عہدے پر ترقی بہترین اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمزیب خان کو ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں