شبِ برات مبارک

آج کی مبارک رات میری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ پاک پروردگار ہمارے ماضی میں جانے انجانے یا جان بوجھ کر کیے تمام گناہوں کو معاف فرمائے، ہمیں بھلائی کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، تمام اُمتِ مسلمہ کو قرض، مرض و ہر طرح کی مصیبتوں، پریشانیوں سے محفوظ فرمائے، ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ہمیں آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

طالبِ دعا : محمد احسان مغل

اپنا تبصرہ بھیجیں