کمالیہ : بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی، مختلف ریٹیلرز کو بند کردیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نئی آواز ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ میڈم اقراء ناصر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی نے کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے میکناں والی چونگی پر اشرف موبائل اور مختلف دیگر ریٹیلرز کو بند کر دیا۔ جس کی وجہ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد علی صاحب کے خلاف منفی پروپگنڈا کیے جا رہے ہیں تاکہ ان کا تحصیل کمالیہ سے ٹرانسفر کروایا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں