گرین سٹار کے زیرِ اہتمام ہوٹل ون فیصل آباد میں پاپولیشن چیلنج کے موضوع پر ٹریننگ سیشن کا انعقاد

فیصل آباد (ایڈیٹر نئی آواز ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گرین سٹار کے زیرِاہتمام ہوٹل ون فیصل آباد میں پاپولیشن چیلنج کے موضوع پر ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا، سی۔ای۔او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹر اسفند یار،ڈاکٹر اعظم ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ، ضلعی آفیسر پاپولیشن ڈاکٹر طیبہ اعظم، کمالیہ سے بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجد کمبوہ نے شرکت کی۔۔علماء، میڈیا کے لوگ زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت اور اظہار خیال کیا،سیشن کے اختتام پر شریک ہونے والوں میں سی۔ای۔او ہیلتھ فیصل آباد نے سرٹیفکیٹ پیش کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں