اسلام آباد نئی آواز ( احسان احمد ) جمہوریت کو ایاز صادق نے نقصان پہنچایا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نیوزگیٹ معاملے سے نہیں بچ سکتی۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نیوزگیٹ معاملے سے نہیں بچ سکتی، کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑے گا جبکہ پانامالیکس پرسپریم کورٹ میں ثبوت بھی آئیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہرپارٹی میں عام آدمی کو آگے آنا چاہیے، آصف زرداری کو کہا تھاکہ قمرزمان کائرہ کو وزیراعظم بنائیں، جہانگیربدر نے مشکل وقت میں پیپلزپارٹی کاساتھ دیا۔