اسلام آباد نئی آواز ( احسان احمد سے ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکٹرانک میڈیا کے ورکرز کے حقوق کے تعین کیلئے پی ایف یوجے،آرآئی یوجے اور نیشنل پریس کلب کی طرف سے سابق صدر این پی سی فاروق فیصل خان کی رٹ کی سماعت کے موقع پراسلام آباد ہائیکورٹ نےوفاق کو ایک ہفتےمیں جواب دینے کیلئے حتمی نوٹس جاری کردیا۔