کمالیہ ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن کی ماہانہ میٹنگ زیرِ صدارت صدر ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن فیض سلطان فیصل مقامی نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
مزدور پینشنر کی پینشن میں بھی گورنمنٹ کے ملازم کی طرح اضافہ کریں تا کہ مہنگائی کے دور میں وہ کم از کم اپنا علاج کروا سکے اور دو وقت کی روٹی کھا سکے: قریب احمد شاکر