کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے دُکانداروں اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں، متعدد کو بھاری جرمانے
رکن قومی اسمبلی مہر محمد ریاض فتیانہ کے اعزاز میں افطار ڈنر، پارٹی کارکنان نے والہانہ استقبال کیا، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
تحصیل کمالیہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال سے گزشتہ رات گئے تقریباً 4 گھنٹے سے بیٹھے مریضوں کو رات11 بجے تک میڈیکل کی سہولت نہ مل سکی
میں بحیثیت مسلمان فلسطینیوں کی حمایت کرتا ہوں اور حماس کو حملے کرنے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں: عثمان احمد خاں مہوٹہ