راؤ تسلیم اختر کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ تعینات کر دیا گیا، رائے عمر حیات خاں منج کی طرف سے راؤ تسلیم اختر کو تعیناتی پر مبارکباد