مزدور پینشنر کی پینشن میں بھی گورنمنٹ کے ملازم کی طرح اضافہ کریں تا کہ مہنگائی کے دور میں وہ کم از کم اپنا علاج کروا سکے اور دو وقت کی روٹی کھا سکے: قریب احمد شاکر
ٹیم اونر نیزہ بازی کے سربراہ سید امیر عباس کاظمی ٹینٹ پیگنگ کلب وہاڑی کی سردار عمر فاروق گجر کے گھر آمد۔
شاعر مشرق علامہ اقبال کی زندگی کلام پاک پر غور و فکر کرتے گزری۔ شاعر مشرق نے جو فلسفہ حیات پیش کیا اُس کی بنیاد قرآن حکیم ہے