چوہدری انور ضیاء کو ملتان انٹرنیشنل ائرپورٹ مینجر سے ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر سول ایوی ایشن کے عہدہ پر تعینات کر دیا گیا
کمالیہ ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن کی ماہانہ میٹنگ زیرِ صدارت صدر ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن فیض سلطان فیصل مقامی نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔