کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، بانی و چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHJ چوہدری آصف محمود وڑائچ کی زیر قیادت کشمیریوں سے اظہارِ یکجتی کے لیے لاہور مال روڈ پر مشترکہ ریلی کا اہتمام کیا گیا،
کمالیہ : گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں حکومت پنجاب کی ہدایت پر ماہانہ ٹیوٹا سکل بوٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔
آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ‘سلم ڈاگ ملینیئر’ میں بچوں کا کردار ادا کر والے فنکار روبینہ اور اظہر کی زندگیاں آج کیسی ہیں : حیران کن حقیقت