اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی کی دبنگ کاروائی، ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوکیدار ریاست علی کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، بانی و چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHJ چوہدری آصف محمود وڑائچ کی زیر قیادت کشمیریوں سے اظہارِ یکجتی کے لیے لاہور مال روڈ پر مشترکہ ریلی کا اہتمام کیا گیا،