گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں 23 مارچ یومِ قرارداد پاکستان کو انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔
کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کا اہم اقدام،31 مئی سے ممبران کی سہولت کے لیے آن لائن سروس کا اجراء کیا جا رہا ہے