ایس ایچ او تھانہ سٹی قیصر ندیم بھنڈر سے عدیل اشرف جان سندھو کی ملاقات، شہر میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا