حافظ محمد مجاہد رفیق نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ عالمِ اسلام فلسطین اور ملک پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی قیصر ندیم بھنڈر سے عدیل اشرف جان سندھو کی ملاقات، شہر میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔