رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ جس میں قرآن کریم کا نزول ہوا۔ اُمت مسلمہ کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک: حافظ محمد مجاہد رفیق
محترمہ عائشہ ریاض کو گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ سماعت چاہ شاموں والا کمالیہ کی انچارج ہیڈ مسٹریس مقرر کر دیا گیا۔
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں سالانہ صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاح پرنسپل رانا ظفر حسین، پرنسپل محمد شوکت تبسم نے کیا۔
وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کا سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ آمد۔ ایس ایچ او(SHO) سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ وارث خان سے ملاقات